پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 07:00pm ملک بھر میں 17 اشیا مہنگی، 53 کی قیمت میں معمولی کمی آگئی مہنگی ہونے والی اشیا گوشت، انڈے، چنے کی دال، لہسن، چاول نمایاں، وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار