پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 06:52pm حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ ہوگیا، وزارت آئی ٹی نے ایپ تیار کرلی نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف اور وزیر مذہبی امور انیق احمد نے اس کا اجراء کیا