خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری، اعظم سواتی کو طلبی کا نوٹس جاری
31 مارچ کو 18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق پر عمل در آمد یقینی بنانے کیلئے متحرک ہوگیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.