دنیا شائع 06 ستمبر 2024 08:48pm بھارتی طالبِ علم نے دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر بنالیا ایک چوتھائی انچ کا آئٹم بنانے پر تپالا نندامُنی کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج کرلیا گیا۔