پاکستان شائع 29 جون 2023 11:04am فوج تاحال 9 مئی ٹرائلز کے لیے قانونی تقاضے پورے کرنے میں مصروف 'فوج نے زیر حراست افراد کے خلاف شواہد اکٹھے کر لیے، مفرور افراد کے خلاف مقدمات بنائے جارہے ہیں'