’فوجی افسران کیلئے سویلین عہدے‘: انڈونیشیا کے فوجی قانون میں ’متنازع‘ ترامیم منظور
'فوج کو مزید اختیارات دینے سے اختیارات کے ناجائز استعمال، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور فوجی افسران کو قانونی استثنیٰ حاصل ہونے کا خدشہ'
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.