دنیا اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 12:51am یحیٰ سنوار کو ختم کردیا مگر مشن ابھی پورا نہیں ہوا، اسرائیلی وزیرِاعظم لاش تل ابیب لے جائی گئی ہے، فرانس نے شہادت کو حماس کے لیے بڑا دھچکا قرار دے دیا۔
حکومت کا آئینی ترامیم پہلے سینیٹ میں لانے کا فیصلہ، قومی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں آئینی ترمیم شامل نہیں
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹنے کا دعویٰ، ترمیم کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی
’مجھ پر پریشر ہے‘، بی این پی سینیٹر نسیمہ احسان کا نم آنکھوں سے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان