دنیا شائع 29 اکتوبر 2024 07:26pm اسرائیلی جارحیت کے باعث ایران کا دفاعی بجٹ میں 200 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ غزہ اور لبنان میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے باعث تناؤ بڑھ رہا ہے، ایرانی ترجمان