لائف اسٹائل شائع 21 فروری 2024 11:04am سعودی عرب میں سانس کی بیماری ’میرس‘ پھر جڑ پکڑنے لگی 2 اموات واقع ہوچکی ہیں، سعودی وزارتِ صحت نے عالمی ادارہ صحت کو مطلع کردیا۔