پاکستان شائع 28 جنوری 2024 01:10pm حماد اظہر کے والد میاں اظہر کو گرفتار کرلیا گیا حماد اظہر کے والد میاں اظہر قومی اسمبلی کے حلقے این اے 129 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں