پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 03:51pm شمالی وزیرستان میں غیرملکیوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر تباہ، 6 ہلاک واقعے میں کسی بھی قسم کی تخریب کاری کے شوائد نہیں ملے، ذرائع