لائف اسٹائل شائع 03 نومبر 2023 04:14pm شہاب ثاقب کا ٹکڑا فروخت کرنے والا شخص راتوں رات امیر بن گیا اس ٹکڑے کا وزن 2.1 کلو گرام ہے، تین دیگر ٹکڑے بھی قریب ہی پائے گئے تھے