پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 01:41pm میٹا پلیٹ فارمز صارفین کی تعداد بڑھنے سے سست ہوا، پی ٹی اے کی انوکھی منطق صارفین کو مطلع کیا گیا کہ رش کے گھنٹوں میں انٹرنیٹ سست رہے گا، پی ٹی اے کا بیان
دنیا شائع 18 اکتوبر 2024 12:47am میٹا نے کمپنی کے واؤچر سے راشن خریدنے والوں کو نوکری سے نکال دیا سالانہ چار لاکھ لینے والا ایک ملازم بھی فوڈ واؤچرز سے گروسری خریدتا ہوا پایا گیا۔
لائف اسٹائل شائع 07 ستمبر 2024 06:57pm ’واٹس ایپ‘ اور ’میسینجر‘ سے دوسری ایپس پر بھی پیغامات بھیجے اور وصول کئے جاسکیں گے میٹا کی جانب سے یہ خصوصیات کب ملنے والی ہیں
لائف اسٹائل شائع 04 ستمبر 2024 05:39pm ’موبائل فونز اجازت کے بغیر آپ کی باتیں سنتے ہیں‘، میٹا اور ایمیزون کے ساتھ کام کرنے والی کمپنی کا انکشاف جب آپ کچھ خریدنے کی بات کرتے ہیں تو آپ کا فون بھی اسے سنتا ہے اور پھر آپ کے فون پر اس پروڈکٹ کے اشتہارات کی بارش ہوجاتی ہے
پاکستان شائع 20 اگست 2024 09:25pm وزیراعظم شہباز شریف سے میٹا کے 5 رکنی وفد کی ملاقات میٹا نے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ریجن میں پہلا مقابلہ پاکستان میں منعقد کروایا ،وفد کی بریفنگ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 11:33am کراچی اور لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار راولپنڈی، اسلام آباد، کشمیر، پشاور، مالاکنڈ، مانسہرہ میں بھی بادل برسے
دنیا شائع 08 اگست 2024 07:39pm یوٹیوب پر نوجوانوں کو ٹارگٹ کرنے کیلئے میٹا اور گوگل کی خفیہ ڈیل کا انکشاف ڈیل گوگل کی اپنی پالیسی کی خلاف ورزی پر مبنی تھی۔ برطانوی اخبار فائنانشل ٹائمز نے بھانڈا پھوڑا۔
دنیا شائع 20 جولائ 2024 02:21pm نائیجیریا نے فیس بک کمپنی میٹا پر بھاری جرمانہ عائد کردیا میٹا پر لوکل کنزیومز، ڈیٹا پروٹیکشن اور پرائیوسی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے
لائف اسٹائل شائع 01 مئ 2024 08:03pm دوران ملازمت زمین پر سونے والی کو فیس بک نے ملازمہ رکھ لیا ایکس کی سابق ملازمہ فیس بک کے بانی کی تعریف کرنے لگیں
ٹیکنالوجی شائع 27 مارچ 2024 05:29pm فیس بک کی پیرنٹ کمپنی ’میٹا‘ سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ میٹا کی موجودہ پالیسی غیر ضروری ہے، نگراں بورڈ
دنیا شائع 26 مارچ 2024 08:08am یورپی یونین نے ایپل، گوگل اور میٹا کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں نامزد 6 کمپنیوں میں ایمیزون، ٹک ٹاک کے مالک بائٹ ڈانس اور مائیکروسافٹ شامل
دنیا شائع 06 مارچ 2024 02:23pm فیس بک اور انسٹا گرام کی بندش, زکربرگ کا کتنا نقصان؟ شیئرز کی قیمت میں گراوت سے دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص کےاربوں ڈالر ڈوب گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 04:28pm پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد7 کروڑ تک پہنچ گئی ملک بھر میں ڈجیٹل سروسز استعمال کرنے کا رجحان مزید مضبوط، پی ٹی اے کے اعداد و شمار
دنیا شائع 01 فروری 2024 09:36am فیس بک کے ذریعے بچوں کے استحصال پر زکربرگ نے معافی مانگ لی امریکی سینیٹ میں سوشل میڈیا مالکان کی "کھنچائی"، مجرمانہ ذہنیت سے بچوں کو بچانے کیلئے کچھ نہ کرنے کا الزام
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 02:27pm ’تمہیں جہنم کی آگ میں جلتا دیکھنا مجھے بہت اچھا لگے گا‘ فلسطین کی حمایت میں پوسٹ ڈیلیٹ کیے جانے پرزاہد احمد برس پڑے
لائف اسٹائل شائع 13 دسمبر 2023 10:14am مصنوعی ذہانت سے لیس چشمے تیار، انقلابی تبدیلی کیلئے تیار رہیں میٹا نے 'رے بین' کے ساتھ مل کر ایک انوکھے اور منفرد اسمارٹ گلاسزبنائے ہیں
لائف اسٹائل شائع 13 دسمبر 2023 09:52am واٹس ایپ تمام صارفین کیلئے اہم میسج فیچر جاری کرے گا یہ رول آؤٹ اب اینڈروئیڈ، آئی او ایس اور پی سی صارفین کے لیے جاری ہے
لائف اسٹائل شائع 06 دسمبر 2023 12:50pm واٹس ایپ سے اسٹیٹس انسٹاگرام پر شیئر ہوگا، کیسے؟ واٹس ایپ صارفین کی سہولت کے لیے اب کچھ نیا لایا جارہا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 09:41am روس نے فیس بک کے ترجمان کو مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرلیا، فوجداری تحقیقات شروع مجرمانہ تحقیقات کا آغاز لیکن ان کیخلاف الزامات کو ظاہر نہیں کیا گیا
لائف اسٹائل شائع 22 نومبر 2023 04:10pm انسٹا صارفین کیلئے ایک اور خوشخبری اس سے قبل سیم سنگ فونز کے لیے کیمرہ شارٹ کٹ اور اسٹوریز کو اپ ڈیٹ کیا گیا تھا۔
لائف اسٹائل شائع 09 نومبر 2023 03:54pm انسٹاگرام نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سُنا دی کمپنی بہت جلد ایک نیا فیچر متعارف کروانے جارہی ہے
ٹیکنالوجی شائع 02 نومبر 2023 05:54pm ایلون مسک نے زکربرگ کو ایک ارب ڈالر دینے کی پیشکش کردی لیکن ساتھ ہی ایک شرط بھی عائد کردی۔
ٹیکنالوجی شائع 25 اکتوبر 2023 10:27am امریکی نوجوانوں میں ذہنی مسائل فیس بک کی بانی کمپنی میٹا کے سبب پیدا ہوئے، 33 ریاستوں کا دعویٰ 'میٹا الگورتھم نوجوانوں میں مشغولیت کا ایک نشہ آور چکر پیدا کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے'
دنیا شائع 23 اکتوبر 2023 12:10am انسٹا گرام نے فلسطینی اکاؤنٹس کے آگے ’دہشتگرد‘ لکھنے پر معافی مانگ لی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فلسطین کی حمایت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد کرنے کا الزام ہے
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 04:03pm صارفین کیلئے ایک اور خوشخبری، واٹس ایپ نے منفرد فیچر متعارف کروا دیا یہ فیچر150 سے زائد ممالک میں تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگا
لائف اسٹائل شائع 15 اگست 2023 11:30am ٹوئٹر کے مقابلے پر آنیوالی ایپ تھریڈز کے صارفین کتنے ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں کم از کم 100 ملین افراد نے تھریڈز پرسائن اپ کیا تھا۔
ٹیکنالوجی شائع 07 اگست 2023 10:08am مارک زکر برگ اور ایلون مسک کی پنجرہ بند لڑائی لائیو دکھائی جائے گی دنیا کی دو بااثر شخصیات کے درمیان تصادم لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کرلے گی
ٹیکنالوجی شائع 11 جولائ 2023 12:48pm ٹوئٹر کا استعمال کم ہونے پر ایلون مسک مشتعل، غلیظ گالیوں پر اتر آئے ایلون مسک، مارک زکربرگ کے ساتھ ہاتھاپائی کو بھی تیار ہیں۔
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 04:29pm ٹوئٹر کی متبادل ایپ تھریڈز میں کئی خامیاں سامنے آگئیں، سنسرشپ کا انکشاف ٹوئٹر کے مقابلے میں نئی سوشل میڈیا ایپ میں کچھ خامیاں بھی ہیں
ٹیکنالوجی شائع 07 جولائ 2023 09:31am ٹوئٹر کی تھریڈز کیخلاف مقدمے کی دھمکی، ’ہمارے سابقہ ملازمین رکھ کر کاروباری رازچرائے‘ ''مسابقت ٹھیک ہے لیکن دھوکہ دینا ٹھیک نہیں' ایلون مسک کی ٹویٹ