لائف اسٹائل شائع 13 جولائ 2023 09:23am پرانے کپڑے، جوتے پھینکنے کے بجائے مرمت کرکے پہننے والوں کو فرانسیسی حکومت رقم دے گی شہریوں کے لیے حکومت کی نئی 'مرمت بونس' اسکیم