لائف اسٹائل شائع 13 نومبر 2022 04:32pm اٹھارہ سال فرانس کے ائیرپورٹ پر گزارنے والے ایرانی انتقال کر گئے مہران ناصر کریمی کی زندگی پر مشہور زمانہ فلم "دی ٹرمینل" بنائی گئی تھی۔
یونان میں 200 سے زائد تارکین وطن کی 3 کشتیاں ڈوب گئیں، ایک پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق، 47 بچا لئے گئے