پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 06:03pm محمود اچکزئی اور شاہد خاقان کی ملاقات، اے پی سی طلب کرنے پر اتفاق ملاقات میں ملک کو درپیش پیچیدہ مسائل کے حل کیلئے متعدد تجاویز پر بات چیت ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 02:45pm بیرسٹر گوہر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کردی حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، مؤقف پر قائم ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 31 اگست 2024 09:36pm شہباز شریف اسد قیصر، عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر سے ملے، پی ٹی آئی جواب دیتی تو مذاکرات اسی وقت شروع ہو جاتے، محمود اچکزئی اگر کوئی مذاکرات کیلئے تیار ہے تو اچھی بات ہے، محمود خان اچکزئی
پاکستان شائع 25 اگست 2024 07:57pm زرداری نے مولانا سے دو تہائی اکثریت کیلئے ملاقات کی، محمود اچکزئی صرف 9 مٸی کی نہیں دوسرے معاملات کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے، محمود خان اچکزئی
پاکستان شائع 14 اگست 2024 06:02pm پاکستان کو باہر کے نہیں اندر کے دشمن سے خطرہ ہے، محمود خان اچکزئی پاکستان میں آج بھی آئین کا فقدان ہے، ہمار مقصد آئین کی بحالی ہے، اپوزیشن اتحاد
پاکستان شائع 13 اگست 2024 12:41pm اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک، حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کی حکومت مخالف تحریک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 10 اگست 2024 06:45pm پاکستان جھنڈے لہرانے اور نعرے لگانے سے آزاد نہیں ہوگا، محمود خان اچکزئی پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کا کوئی رکن الیکشن میں نہیں بکا، سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:29pm عمران خان جیل سے نکلنے کے بعد تعصب کی سیاست نہیں کریں گے، محمود اچکزئی کا صوابی جلسے سے خطاب پنجاب والوں احتجاج کےلئے تیار ہوجاؤ، صوبے بھر میں مظاہروں کی قیادت کروں گا، حماد اظہر
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 08:57pm پاکستان میں پہلی بار مخصوس نشستوں کے فیصلے سے طاقتوروں کو تھپڑ پڑا ہے، اسد قیصر سب کوایک ساتھ بیٹھ کرپاکستان کےمسائل کا حل نکالناچاہیے،محموداچکزئی
▶️ پاکستان شائع 07 جولائ 2024 10:53pm نواز شریف کو جمہوری طرز فکر کی سزا دی گئی، عمران کی رہائی سے ٹمپریچر کم ہوگا، محمود اچکزئی تین روزہ کانفرنس بلائی جائے، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان شائع 24 جون 2024 11:02pm فاٹا کے لوگوں سے معاہدہ تھا وہ اپنے فیصلوں میں آزاد ہوں گے، محمود اچکزئی جب تک مقامی لوگوں کا مقامی وسائل پر حق تسلیم ہوگا، پاکستان چلتا رہے گا، اچکزئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2024 08:54am اسٹبلشمنٹ کی اکثریت موجودہ حالات سے خوش نہیں، عمران خان کو وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں، محمود اچکزئی شہباز شریف اگر اسٹیٹس مین ہیں توان کو عمران خان کو رہا کر دینا چاہیئے، صدر تحریک تحفظ آئین پاکستان
پاکستان شائع 15 مئ 2024 11:29pm اپوزیشن الائنس کا جمعہ کو پارلیمنٹ میں دھرنا دینے کا اعلان ملک کی سیاست اور معیشت ہچکولے کھا رہی ہے اور حکومت انتقامی کارروائیوں میں لگی ہے ،اسد قیصر
پاکستان شائع 04 مئ 2024 04:58pm جماعت اسلامی نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی فارم سینتالیس پر آنے والی حکومت قابل قبول نہیں، حافظ نعیم
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 04:36pm محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 02:13pm الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کردیا صدارتی انتخابات میں آصف زرداری کو کُل 411 جبکہ محمود خان اچکزئی کو 181 ووٹ ملے، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 06:20pm پہلی بار کوئی ووٹ خریدا یا بیچا نہیں، محمود خان اچکزئی بلوچستان سے مجھے ایک ووٹ بھی نہیں ملا، محمود اچکزئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 10:14am آصف زرداری 400 سے زائد ووٹ لے کر صدر بنیں گے، پی پی رہنما کا دعویٰ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ اچکزئی اُس جماعت کے امیدوار ہے، جو چور دروازے سے اقتدار میں آئی تھی
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 11:39am 18ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے کی، اب بھی جو ہوگا یہی کرے گی، آصف علی زرداری اٹھارہویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے کی، ہم نے صرف ایڈوائز کی تھی، زرداری
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 11:53am تحریک انصاف نے صدارتی انتخاب کو متنازع قرار دے دیا آدھے سے زائد ووٹر اہل نہیں ، مخصوص نشستیں جیت کر آنیو والے بھی ووٹ کے اہل نہیں، فیصل جاوید
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 11:52am صدارتی انتخاب: اراکین پارلیمنٹ کیلئے حلوہ پوری کا ناشتہ ناشتے میں حلوہ پوری سمیت دیگر پکوان بھی موجود
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:10pm آصف زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب آصف علی زرداری کو مجموعی طور پر 716 ووٹ ملے اور محمود خان اچکزئی کو 319 ووٹ ملے۔
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 07:08pm الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی محمود خان اچکزئی نے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 05:03pm محمود اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 03:42pm صدر عارف علوی کی روانگی قریب، الوداعی گارڈ آف آنر دے دیا گیا ڈاکٹر عارف علوی کے صدر مملکت کے عہدے کی مدت پہلے ہی ختم ہوچکی ہے
▶️ پاکستان شائع 07 مارچ 2024 09:03pm محمود خان اچکزئی پر زمینوں پر قبضے کا الزام، ’انہوں نے ہمیشہ پشتونوں کا استعمال کیا‘ ہماری دو سے تین جگہیں محمود خان کی قبضہ میں ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ حکومت ان کو بھی آزاد کرائے، ولی خان غبیزئی
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 07:42pm صدارتی انتخاب کے لیے سنی اتحاد کونسل کے سیاسی جوڑ توڑ میں تیزی محمود خان اچکزئی کے بھتیجے ایاز اچکزئی صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پنجاب اسمبلی پہنچ گئے
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 11:02pm صدارتی انتخابات، پی پی نے پی ٹی آئی پی سے مدد مانگ لی پی پی وفد کی پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 08:57pm ملکی صدارت پانے کیلئے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی مدمقابل، پیپلز پارٹی کا نمبر گیم پورا الیکشن کمیشن نے 7 میں سے 5 امیدواروں کے کاغذات مسترد کردیے
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 09:58pm صدارتی انتخاب : محمود اچکزئی نے جماعت اسلامی سے حمایت مانگ لی محمود خان اچکزئی نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا
صدر کے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پردستخط، سپریم کورٹ بینچ بنانے کیلئے چیف جسٹس کے اختیارات میں اضافہ