لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2025 02:50pm لوگوں کی سانس سونگھ کر قاتل بیماریوں کا پتہ لگانے والا روبوٹ تیار یہ انسان اور کتے کی ناک سے بھی زیادہ طاقتور ہے 97 فیصد درستگی کے ساتھ بو میں شامل بیماری کا پتہ لگا سکتی ہے