پاکستان شائع 08 جون 2024 03:41pm افغانستان کی صورتِ حال پر ماسکو فارمیٹ کے تحت تہران میں چار ملکی اجلاس پاکستان، چین، روس اور ایران کے خصوصی نمائندے شریک ہوں گے، علاقائی معاملات پر بھی مشاورت ایجنڈے کا حصہ
’بارڈر آیریا میں آپریشن کا مقصد پاکستانی شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانا ہے‘، دفتر خارجہ کا افغانستان میں کارروائی پر جواب