دنیا شائع 06 جنوری 2025 08:24am مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، صحرا زیر آب جدہ اور مکہ مکرمہ میں بھی موسلادھار بارش کے حوالے سے ریڈ الرٹ جاری