پاکستان شائع 20 جولائ 2024 10:23am کراچی میں ایک اور سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مارلی مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی، معمولی اجرت کے باعث پرائیویٹ گارڈز مالی مشکلات کا شکار رہتے ہیں۔
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر