پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 05:19pm ذاکر نائیک کے دورہ پاکستان پر بھارت کا شدید ردعمل، انتقامی اقدامات شروع شاندار خیرمقدم پر واویلا، انتقامی اقدام کے طور پر ایکس اکاؤنٹ معطل کروادیا گیا۔