پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 03:18pm آئی بی اے سکھر کا ایم ڈی کیٹ کے نتائج کا اعلان، اسلام آباد میں ٹیسٹ کب ہوگا؟ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 38 ہزار 683 اُمیدواروں نے حصہ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 11:58pm سندھ بھر میں عدالتی احکامات پر ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد صوبے بھر سے 38 ہزار609 امیدوارشریک ہوئے، آئی بی اے میں امیداوار کی جگہ پیپر دینے والے2 ملزمان گرفتار
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 02:56pm عدالتی احکامات پر سندھ بھر میں آج ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد صوبہ بھر میں امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کی گئی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 05:00pm ایم ڈی کیٹ امتحانات کا انعقاد: سندھ ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست نمٹادی عدالت کا فیصلہ گزشتہ سال کے نتائج پر اثرانداز نہیں ہوگا
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 06:07pm 8 دسمبر کو ایم ڈی کیٹ 2024 کا ٹیسٹ دوبارہ لینےکا فیصلہ میڈیکل اور ڈینٹل کالج و جامعات کے داخلہ ٹیسٹ آئی بی اے سکھر کے زیراہتمام ہوں گے
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 03:14pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے دیا شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی ایک ماہ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لے، عدالت
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 10:51am خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نتائج کا اعلان کردیا 6 امیدواروں نے 192 نمبرز لے کر ایم ڈی کیٹ ٹاپ کیا
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 03:54pm ایم ڈی کیٹ کیلئے سکیورٹی پلان تیار، سراغ رساں کتوں کی مدد لی جائیگی سراغ رساں کتوں سے علاقے کی سویپنگ کی جائے گی، پولیس حکام
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 06:58pm خیبرپختونخوا میں 26 نومبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلئے پلان تیار خیبر پختونخوا میں امتحانی مراکز کے آس پاس موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 06:41pm ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کیخلاف دونوں درخواستیں مسترد ٹیسٹ کی تاریخ 19 نومبر کے بجائے 2 ماہ آگے بڑھائی جائے، وکیل درخواست گزاز
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 02:22pm سندھ بھر میں ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس کے داخلہ ٹیسٹ دوبارہ ہوں گے ایم ڈی کیٹ دوبارہ لینے کے فیصلے کیخلاف پریس کلب کے باہر طلبا کا احتجاج
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 05:23pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا ایم ڈی کیٹ نتائج منسوخ کرنے کا حکم ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا، ترجمان
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 07:21pm پشاور ہائیکورٹ کا 6 ہفتوں میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منعقد کرانے کا حکم عدالت نے میڈیکل کالجز انٹری ٹیسٹ سے متعلق فیصلہ برقرار رکھا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 10:30pm انکوائری کمیٹی کی ایم ڈی کیٹ امتحانات دوبارہ منعقد کرانے کی سفارش ایم ڈی کیٹ کے سوشل میڈیا پر لیک ہونے ولے پرچے کی انکوائر ی رپورٹ مکمل