دنیا شائع 24 اکتوبر 2024 09:58am برگروں سے جان لیوا وائرس پھیلنے کے باعث امریکی میکڈونلڈ نے فروخت روک دی امریکا کے 20 فیصد آؤٹ لیٹس پر کوارٹر پاؤنڈر برگر کی فروخت روکنے کے بعد دیگر اقدامات بھی زیر غور ہیں۔