دنیا شائع 10 جنوری 2025 05:10pm نیلسن منڈیلا کا پوتا غیرقانونی ہتھیار، کار چوری کرنے کے الزام میں گرفتار جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کے گھر سے چوری شدہ گاڑی، غیر لائسنس یافتہ اسلحہ برآمد