پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 09:57pm فیصل کریم کی جگہ پختونخوا میں جے یو آئی کا گورنر لانے کی خبریں، پارٹی کی وضاحت جاری جے یو آئی نے مولانا اسعد محمود کو گورنر کے پی کے لیے نامزد کیا ہے، سوشل میڈیا پر خبریں