کھیل شائع 10 اکتوبر 2023 06:11pm بھارت: لیجنڈ کرکٹر کو پاکستانی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں جانے سے روک دیا گیا سیڑھیوں پر بیٹھ کر پاکستانی کھلاڑیوں سے ملنے کیلئے انتظار کرتے رہے۔