دنیا اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 10:45am ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر کی جگہ مسعود پزشکیان نئے صدر منتخب پہلے مرحلے میں ٹرن آؤ کم رہا۔ دوسرے میں اصلاح پسند مسعود پزشکیان نے ایک کروڑ 70 لاکھ ووٹ لیے۔