پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 03:25pm غریدہ فاروقی نے شو پر آنے کیلئے میری منتیں کیں، پی ٹی آئی وکیل مشعال کا دعویٰ پی ٹی آئی وکیل مشعال یوسفزئی نے غریدہ فاروقی کے ایک ٹوئٹ پر ناگواری کا اظہار کیا۔