کھیل شائع 08 جنوری 2025 09:10pm چیمپئنز ٹرافی سے قبل نیوزی لینڈ کے مایہ ناز کھلاڑی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ریٹائرمنٹ کے اعلان کے وقت کیوی کرکٹر جذباتی ہوگئے اور آنکھوں سے آنسو بھی چھلک پڑے