دنیا اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 08:45am فرانس میں دھماکے سے 2 رہائشی عمارتیں منہدم، 4 افراد ہلاک 10 افراد ملبے تلے دب کر زخمی، 30 دیگر عمارتوں سے لوگوں کو نکال لیا گیا
یونان میں 200 سے زائد تارکین وطن کی 3 کشتیاں ڈوب گئیں، ایک پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق، 47 بچا لئے گئے