پاکستان شائع 09 فروری 2025 11:35pm خیرپور میں 12 سالہ بچی نے گھر سے بھاگ کر اپنی شادی کی کوشش ناکام بنادی پولیس نے بچی کو حفاظتی تحویل میں لے لیا، کل عدالت میں پیش کیا جائے گا