پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 12:05pm پنجاب حکومت کا مارکیٹس ہفتہ اور اتوار معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا اعلان وزیراعلیٰ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری رکھنے کا حکم
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 11:39am لاہور اسموگ: عدالت کا تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کروانے کا حکم ڈی سیل ہونے والے انڈسٹری یونٹس کو دوبارہ سیل کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 11:40pm راولپنڈی ڈویژن میں شادی ہالز اور مارکیٹوں میں 95 چھاپے، لاکھوں کا جرمانہ میرج فنکشن ایکٹ کی پانچ مقامات پر خلاف ورزی ہوئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 02:42pm دُلہن کے سستے ملبوسات کیلئے کراچی کی مشہور مارکیٹیں خواتین کی ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ وہ کم سے کم داموں میں ملبوسات خریدیں
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 10:24pm نگراں وزیر تجارت کی جلد مارکیٹیں بند کرنے کیلئے تاجروں کو ایک ماہ کی مہلت گوہر اعجاز کا گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 01:54pm ملک بھر میں کاروبار اور دکانیں مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز وفاقی حکومت نے کاروبار جلد بند کرنے کی تجاویز چاروں صوبوں کو بھجوادی ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 26 اگست 2023 08:01pm لاہور کے بازاروں کے لیے نئے اوقات کار جاری ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کی جانب سے اوقات کار میں تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 23 اگست 2023 11:16pm لاہور شہر میں مارکٹیوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے اوقات کار کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 11:09pm توانائی بچت پلان: ملک بھر میں دکانیں، کمرشل ایریاز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مارکیٹیں جلد بند کرنے سے تقریبا ساڑھے 28 لاکھ یونٹ بجلی بچے گی
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 04:57pm وفاق کا توانائی بچت پلان، عملدرآمد کھٹائی میں پڑ گیا تاجروں نے وفاق کی توانائی بچت اسکیم کو یکسر مسترد کردیا۔
پاکستان شائع 13 جولائ 2022 03:22pm پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی میں رعایت پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں پر پابندی کے خاتمے کا اطلاق 19جولائی تک رہے گا، محکمہ لیبر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2022 11:03am پنجاب حکومت نے مارکیٹس رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی اٹھا لی اتوار 3 جولائی سے پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2022 12:55pm اسلام آباد اور پنجاب میں مارکیٹس اور بازار جلدی بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری مارکیٹس اور بازار 9 بجے، ریسٹورنٹس اور کھانے پینے کی دکانیں رات ساڑھے 11 بجے بند ہوں گی، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 18 جون 2022 07:21pm توانائی کی بچت کیلئے پنجاب حکومت بھی سندھ کے نقشِ قدم پر چل پڑی وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ عید شاپنگ کے لئے اوقات کار کی پالیسی تاجر برادری کی مشاورت سے طے کی جائے گی
▶️ پاکستان شائع 17 جون 2022 03:32pm سندھ حکومت نے آج سے کاروباری اوقات تبدیل کردیئے تمام بازار اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند ہوں گے، شادی ہالز، ریسٹورنٹ اور کافی شاپ رات 11 بجے بند ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔