کاروبار اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 10:10pm اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، معاشی خدشات بڑھتے ہی 100 انڈیکس 1300 پوائنٹس تک گر گیا کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 38 ہزار 500 پر آگیا۔