دنیا شائع 15 نومبر 2024 06:07pm 18 سال سے کم عمر لڑکی سے ازدواجی تعلق پر 10 سال قید ممبئی ہائی کورٹ نے نابالغ لڑکی سے ازواجی تعلق کو زنا قرار دیتے ہوئے نچلی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا۔