لائف اسٹائل شائع 16 اگست 2023 05:33pm فلم ”باربی“ کی اداکارہ کو فلم سے 50 ملین ڈالر کی کمائی کی امید دنیا بھر میں یہ فلم اب تک ایک ارب ڈالر کی کمائی کر چکی ہے۔