پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 05:14pm مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تعمیرات غیر قانونی قرار، تفصیلی فیصلہ جاری عدالت نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی تباہی کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا