پاکستان شائع 08 اگست 2024 10:58am مردان میڈیکل کمپلیکس کیلئے طبی آلات کی خریداری اور بھرتیوں پر پابندی عائد محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے چیئر پرسن بورڈ آف گورنرز کے نام مراسلہ جاری کردیا