پاکستان شائع 23 اگست 2024 05:02pm بلوچستان میں پولیو وائرس پھیل گیا، فروری سے اب تک 12 نئے کیس والدین سے سازباز کرکے پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلانے والے 74 ورکرز برطرف کردیے گئے۔