پاکستان شائع 29 جون 2024 02:59pm سرگودھا میں دیرینہ رنجش پر مویشیوں کو آگ لگادی گئی متعدد مویشی ہلاک ہوگئے، بچ جانے والے بھی بُری طرح جھلسے ہوئے ہیں، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
منی بجٹ نہیں آئے گا، پاکستانی کرنسی مستحکم رہے گی، آگے جا کر تنخواہ دار طبقے کو بتدریج ریلیف دیں گے، وزیر خزانہ