دنیا شائع 09 نومبر 2024 10:38pm انتہا پسند ہندوؤں نے سیف اور کرینہ کو بھی دھمکایا تھا دونوں ثابت قدم رہے اور 2012 میں شادی کی، سیف کے والد منصور علی پٹوڈی کو بھی دھمکیاں ملی تھیں۔