پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 05:39pm ملیر شمسی سوسائٹی میں بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کرنے والا شوہر بری عدالت نے ملزم کو فریقین کے درمیان صلح کے باعث رہا کردیا