پاکستان شائع 24 جون 2023 08:08pm ٹکٹ ہولڈر ملک وقار کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان، سیاست کو خیر باد کہہ دیا پاک فوج ہمارا فخر ہے اور پاکستان کے تحفظ کی علامت ہے، ملک وقار