پاکستان شائع 02 جون 2024 02:59pm بحریہ ٹاؤن کی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو بھاری رقم اور پلاٹ دینے کی خبروں کی تردید پی ٹی آٸی سے وابستہ متعدد ایکس اکاؤنٹ پر رقم اور دیگر تفصیلات تیزی سے شیٸر کی جارہی ہیں
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 06:05pm ڈی ایچ اے والے دھندا کررہے ہیں، شہیدوں کو بیچ میں مت لائیں، چیف جسٹس پرویز مشرف، پرویز الٰہی، بحریہ ٹاؤن اور زاہد رفیق کیس کے مرکزی کردار ہیں، کیا یہ ہیں پاکستان کے اصل مالک؟، چیف جسٹس
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 08:15pm عدالت میں عدم پیشی پر ملک ریاض اور بیٹے کی جائیداد ضبط ضبط کی گئی جائیداد میں بینک اکاؤنٹ، اراضی ، گاڑیاں اور ٹریکٹر شامل ہیں
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 11:02am 190 ملین پاؤنڈ کیس: عدالت نے ملک ریاض اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں منجمد کر دیں ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 11:06pm عمران خان نے انکار نہیں کیا القادر ٹرسٹ کی 460 کنال زمین ملک ریاض نے دی، نعیم حیدر پنجوتھا ملک ریاض نے یہ زمین 190 ملین پاؤنڈز معاملے سے پہلے عمران خان کو دی تھی، نعیم حیدر پنجوتھا
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 12:37pm ملک ریاض کا انٹرویو ریکارڈ ہوچکا، جج، دھرنے اور رقوم پر انکشافات ہیں، جاوید چوہدری ملک ریاض کا انٹرویو 3 باتوں کے گرد گھوم رہا ہے
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 08:00pm کراچی: بحریہ ٹاؤن کی کتنی زمین خریدی گئی اور کتنی پر قبضہ ہوا ؟ کمیٹی تشکیل کمشنر کراچی کی سربراہی میں قائم کمیٹی 7 روز میں رپورٹ تیار کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:13pm بحریہ ٹاؤن کے دیوالیہ ہونے کی خبریں، ملک ریاض کا بیان سامنے آگیا 'یہ خبر آئی ایم ایف کے اس فیصلے کے بعد سامنے آئی ہے جس میں پاکستان سے ریٹیلرز اور رئیل اسٹیٹ پر ٹیکس لگانے کا کہا گیا ہے'
پاکستان شائع 05 جون 2023 03:21pm نواز شریف کا لندن میں بیٹھ کر سیاسی سرگرمیاں کرنا بڑا امیگریشن اسکینڈل بن سکتا ہے، اسپاٹ لائٹ آن کرپشن نواز شریف کی لندن میں رہنے کی اہلیت برطانوی حکومت کے لیے سوالات کھڑے کرتی ہے، اسپاٹ لائٹ آن کرپشن
پاکستان شائع 26 نومبر 2022 07:23pm برطانیہ سے فنڈز کی منتقلی: نیب نے ملک ریاض کو طلب کرلیا ملک ریاض حسین یکم دسمبر دن 11 بجے نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوں، نیب
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا