پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 11:54pm پولیو کے 60 فیصد نئے کیس بغیر ویکسینیشن والے بچوں میں ہوئے سیکیورٹی کے مسائل، گمراہ کن باتیں اور والدین کی ہچکچاہٹ کے باعث تمام بچوں کی ویکسینیشن نہیں ہو پا رہی۔
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا
وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان