شائع 01 جون 2024 09:21pm ’حکومت تمباکو ٹیکسیشن بہتر بنا کر آمدنی میں 40 ارب کا اضافہ کر سکتی ہے‘ عمران احمد نے کہا کہ ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جانب سے غیر قانونی مارکیٹ شیئر بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے
شائع 28 مئ 2024 08:08pm تمبا کو پر ٹیکسز میں اضافہ اسے روکنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے، مرتضیٰ سولنگی ٹیکس میں اضافے سے نہ صرف حکومت کو اضافی ریونیو حاصل ہوگا بلکہ صحت پر اٹھنے والے اخراجات میں بھی خاطر خواہ کمی ہو سکے گی، مرتضیٰ سولنگی
شائع 17 مئ 2024 03:13pm پاکستانی مارکیٹ میں سگریٹ کی غیر قانونی تجارت کتنی؟ ڈبلیو ایچ او کا ہوشربا انکشاف تمباکو کی کھپت کو کم کرنے کا سب سے موثر طریقہ تمباکو کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہے، عالمی ادارہ صحت
شائع 11 مئ 2024 12:43am سگریٹ اور غیر ضروری اشیاء پر ٹیکس میں اضافہ پاکستانی معیشت کے لیےضروری ہے، آئی ایم ایف آئی ایم ایف رپورٹ میں ٹیکس نظام میں موجودہ مسائل سے نمٹنے کے لیے ساختی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے
شائع 06 مئ 2024 06:59pm پاکستان میں تمباکو پر عائد ٹیکسز کی شرح ابھی بھی ڈبلیو ایچ او کے رہنما ضوابط سے کم حکومت پر زور دیتے ہیں کہ وہ اپنی پالیسیز کو ڈبلیو ایچ او کی سفارشات کے مطابق استوار کریں، ملک عمران احمد