دنیا شائع 12 جون 2024 02:26pm ریتی سے بھرا ٹرک جھونپٹری پر الٹنے سے ایک خاندان کے 8 افراد ہلاک پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد سے ٹرک ہٹاکر لاشیں نکالیں، تین افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے
آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا