لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 12:52pm مائیکرو سافٹ کا دنیا کی پہلی انتہائی طاقتور کمپیوٹر چپ تیار کرنے کا دعویٰ یہ چپ/ کمپیوٹر دنیا کے مشکل ترین مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے