دنیا اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 09:22am امریکی فوج کا دہشتگردوں کے حملے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار پاکستان کو جدید امریکی ہتھیار فراہم کرنے پر ابھی اعلان کرنے کو کچھ نہیں، ترجمان پینٹا گون