چمن کے میزئی اڈے کے نزدیک دھماکے سے 2 افراد جاں بحق متعدد افراد زخمی ہوئے، ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت کا علم نہیں ہوسکا۔ شائع 09 دسمبر 2024 08:20pm