پاکستان شائع 02 مئ 2024 09:20am اسلام آباد میں جناح ایونیو پر بڑا شاپنگ مال بنانے والوں کیخلاف کارروائی ڈائریکٹر سی ڈی اے کو بے نامی پراپرٹی کی منتقلی روکنے کی ہدایت، ایف بی آر نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے